سونالی بیندرے شوبز میں واپس پیر 4 فروری 2019 3:00 بالی وڈ اداکارہ سونالی بیندرے حال ہی میں کینسرسے صحتیاب ہوکر دوبارہ شوبز کی جانب لوٹ آئی ہیں۔ اداکارہ سونالی کئی ماہ سے امریکہ میں تھیںجہاںوہ سرطان کا علاج کرا رہی تھیں۔انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرکے سونالی بیندرے نے شوبز میں لوٹنے کی خبر دی ہے۔ واپس کینسر سونالی شیئر: واپس اوپر جائیں