Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرمین ٹرین بدھ کو بھی چلے گی

مکہ مکرمہ۔۔۔۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان حرمین ایکسپریس ٹرین بدھ کے دن بھی چلائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق 8 جمادی الثانی 1440ھ مطابق 13 فروری 2019ءسے بدھ ، جمعرات، جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو حرمین ٹرینیں زیادہ تعداد میں چلائی جائیں گی۔ یہ فیصلہ مسافروں کی شدید طلب پر کیاگیا ہے۔ ہفتہ میں مجموعی طور پر حرمین ایکسپریس ٹرین چالیس چکر لگائے گی۔ 

شیئر: