Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب چیتے کا تحفظ کیسے؟

العلاء۔۔۔ العلاءرائل کمیشن نے عرب چیتے کے تحفظ کیلئے عالمی فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا۔ یہ پہاڑی علاقوں میں پائی جانے والی نادر الوجود نسل کے تحفظ کیلئے قائم کیا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا فنڈ ہوگا۔ اسے شرعان قومی محفوظ جنگل میں نافذ کیا جائیگا۔ عرب چیتے کا حجم دیگر چیتوں کے مقابلے میں چھوٹا ہوتا ہے۔ اسکے پنجے بیحد مضبوط ہوتے ہیں۔ اسکی نگاہ بڑی تیز ہوتی ہے۔ یہ سعودی عرب ، سلطنت عمان، متحدہ عرب امارات، یمن، شام اور فلسطین میں موجود ہے۔ اسکی نسل ختم ہوتی جارہی ہے۔ 7قسم کے چیتے مختلف جغرافیائی ماحول میں رہتے ہیں۔ عرب چیتے کارنگ کھلا ہوا ہوتا ہے۔ 
 

شیئر: