ہزار کلو میٹر پر 104ساھر کیمرے
ابہا۔۔۔” scdb“ ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ سعودی شاہراہوں پر حد سے زیادہ رفتار ریکارڈ کرنے کےلئے ہر ایک ہزار کلو میٹر پر 104کیمرے نصب ہیں۔ مملکت بھر میں 150نئے کیمروں سمیت 4ہزار سے زیادہ ساھر کیمرے نصب کئے جاچکے ہیں۔ یہ 66ہزار کلو میٹر کے رقبے میں لگے ہوئے ہیں۔