Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخ زاید کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

ہالی وڈ کے معروف پروڈکشن ہاﺅس نے متحدہ عرب امارات کے سابق صدر شیخ زاید کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔فلم کی کہانی ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم گلیڈی ایٹر کے کہانی نویس ڈیوڈ فرینزونی لکھیں گے جبکہ ہدایتکاری کے فرائض شیکھر کپور نبھائیں گے۔پروڈکشن ہاﺅس کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ شیخ زاید پرفلم بنانے کا مقصد ان کی متاثر کن زندگی کی کامیابیوں کو اجاگر کرنا ہے۔
 

شیئر: