Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیتابھ، ابھیشیک کے ہیرو

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن یوں تو اداکاری کے شہنشاہ ہیں اور ہر دل عزیز ہیں مگر ان کے اپنے بیٹے ابھیشیک کیلئے وہ ایک بہترین والد کےساتھ ساتھ ان کے ہیرو بھی ہیں۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق حال ہی میں اداکار امیتابھ بچن کو انڈسٹری میں پورے50برس گزرگئے ہیں جسکی خوشی میں ابھیشیک نے امیتابھ کی ماضی کی تصویر والی ٹی شرٹ پہن کر سوشل اکاﺅنٹ پر شیئر کی اور انہیں خراج تحسین پیش کیاہے
 

شیئر: