مستقبل کے معمار رہنما نے مشرق کے سفر کا آغاز پاکستان سے کردیا
اتوار 17فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ مستقبل کے معمار رہنما نے مشرق کے سفر کا آغاز پاکستان سے کردیا
٭ ”ابشر “ نگرانی و خدمت کیلئے ہے
٭ الجزیرہ چینل، 23برس سے دروغ بیانیوں پر عمل پیرا دستاویزی ثبوت
٭ ایرانی بچوں کیساتھ زیادتی کے دل ہلا دینے والے واقعات
٭ مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے تیسرے سرکلر روڈ پر کھجوروں کے درخت لگادیئے
٭ مکہ مکرمہ کے عوامی پارکوں کو 4زمروں میں تقسیم کردیا گیا
٭ جی 20کے ممالک میں ٹریفک حادثات سے اموات کے سلسلے میں سعودی عرب سرفہرست
٭ الانما ءبینک نے کنگ سعود یونیورسٹی سے فارغ ہونے والے طلباءو طالبات کو پرکشش ملازمتوں کی پیشکش کردی
٭ لبنانی حکومت حز ب اللہ کے جنگجوﺅں کو ہمارے یہاں سے واپس بلائے، حکومت یمن
٭٭٭٭٭٭٭٭٭