محمد بن سلمان نے 2107پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کردیا
منگل 19 فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”عکاظ“ کی شہ سرخیاں
٭ پاکستان اپنے ہمسایوں سے فائدہ اٹھائے گا، ہمیں اس کے روشن مستقبل کا پورا یقین ہے، ولی عہد
٭ محمد بن سلمان نے 2107پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کردیا
٭ سعودی عرب ، پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں تخفیف کیلئے کوشاں ہے، عادل الجبیر
٭ فرمان خان کون ہے جس کے نام سے ولی عہد نے ہیلتھ سینٹر قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔
٭ مضبوط اتحاد او ر تجدد پذیر شراکت
٭ ولی عہد نے پاکستان کا دورہ مکمل کرلیا، ایشیا میں اتحاد کے فروغ کیلئے نئی دہلی میں مذاکرات کرینگے
٭ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اسٹراٹیجک ہیں، دونوں ملکوں کے مفاد کیلئے مذاکرات ہوئے، پاکستانی صدر اور وزیراعظم کے نام ولی عہد کے پیغامات
٭ ہمارے تعلقات قدیم ہیں اور دہشتگردی کے انسداد کے پابند تھے، ہیں اور رہیں گے، سعودی عرب اور پاکستان
٭ پاکستان سعودی سرمایہ کاروں کو سہولتیں اور ترغیبات فراہم کریگا
٭ سعودی عرب توانائی ، پیٹروکیمیکل او رکانکنی کے شعبوں میں پاکستان میں 67.5ارب ریال کا سرمایہ لگائیگا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭