Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زنانہ لباس میں نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے والا گرفتار

مکہ مکرمہ ۔۔۔ مکہ مکرمہ میں روڈ سیکیورٹی فورس نے ایک یمنی شہری ا ور سعودی کو 200نشہ آور گولیاں اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ اسمگلر زنانہ لباس میں تھا۔ اسے الساحل روڈ پر الگالا چیک پوسٹ پرتلاشی کے بعد گرفتار کیا گیا۔ پولیس کو گاڑی پر شک ہوگیا تھا۔ تلاشی لی گئی تو پتہ چلا کہ ڈرائیور کے برابر والی نشست پر بیٹھی ہوئی برقع پوش سواری خاتون نہیں بلکہ مرد ہے۔ 
 

شیئر: