میگزین کے سرورق کیلئےسارہ کا فوٹوشوٹ بدھ 27 فروری 2019 3:00 بالی وڈ میں چند ہی فلموں سے شہرت کی بلندیوں کو چھونےوالی اداکارہ سارہ علی خان نے نیا فوٹوشوٹ کروایاہے۔ اس میں سارہ علی خان کینیا کے جنگلات میں مختلف انداز میں دکھائی دی ہیں۔سارہ نے یہ نیا فوٹوشوٹ معروف میگزین کے سرورق کیلئے کروایاہے۔ سرورق میگزین فوٹوشوٹ سارہ علی شیئر: واپس اوپر جائیں