Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گھریلو تشدد کے واقعات 30فیصد!

جدہ۔۔۔یہاں انسانی حقوق کے قومی ادارے کے ڈائریکٹر صالح الغامدی نے بتایا ہے کہ انسانی حقوق کے حوالے سے ملنے والی شکایات میں 30فیصد کا تعلق گھریلو تشدد سے ہے۔70فیصد شکایتیں بچوں اور خواتین نے درج کرائی ہیں۔ انسانی حقوق کا قومی ادارہ ان شکایات کے ازالے کی حتی الامکان کوشش کررہا ہے۔ اس سلسلے میں سماجی تحفظ کے ادارے سے بھی تعاون لیا جارہا ہے۔

شیئر: