عالیہ بھٹ پروڈیوسر بن گئیں بدھ 6 مارچ 2019 3:00 بالی وڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد اب فلم میں بطور پروڈیوسر بھی کام کیاکریںگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں ایک پروڈکشن ہاﺅس کھولنے کا اعلان کیاہے۔اس کا نام ”ایٹرنل سن شائن پروڈکشن“ سامنے آیاہے۔ اعلان پروڈکشن پروڈیوسر عالیہ شیئر: واپس اوپر جائیں