Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ اور مدینہ میں آج گرد آلود ہواﺅں کا امکان

مدینہ منورہ ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج جمعرات کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں گرد آلود ہواﺅں کی زد میں ہونگے ۔ نجران، ریاض اور الشرقیہ میں بھی گرد و غبار کا سلسلہ رہیگا۔ مملکت کے شمال مغرب کا مطلع ابر آلود رہیگا۔
 

شیئر: