ریاض۔۔۔ معاشی ماہرین نے کہا ہے کہ سعودی عرب سمیت 4 ممالک میں رواں سال کے اختتام تک افراط زر میں واضح کمی ہوگی۔ 2019ءکے آغاز میں جی 20 ممالک میں افراط زر دیکھی گئی اب سال کے اختتام میں سعودی عرب ، انڈونیشیا ، ارجنٹائن اور چین میں افراط زر میں 3.2 کمی ہوگی۔