بالی وڈ اداکارہ ملیکا اروڑا کی اداکار ارجن کپور سے شادی کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔ میڈیا پر ایسی افواہوں میں کہاگیاہے کہ ملیکا نے ارجن کپور سے ایک چرچ میں شادی کرلی ہے۔ دوسری جانب ملیکا نے ا ن خبروں کی تردید کرتے ہوئے اسے میڈیا کی جانب سے بنایاگیا خودساختہ بیان کہاہے ۔اداکار ارباز خان سے علیحدگی کے بعد ملیکا اروڑاارجن کپور کےساتھ خبروں میں ہیں۔