Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہانگ کانگ میں حفظ قرآن مقابلہ

ریاض ۔۔۔ جکارتہ میں امیر سلطان بن عبدالعزیز حفظ قرآن و احادیث کے مقابلہ میں ہانگ کانگ کے 2بچوں محمد حمزہ اور محمد عمر نے دھوم مچا دی۔ محمد حمزہ کی عمر 10 برس اور محمد عمر کی 11 برس ہے، دونوں قرآن کریم کی آیات اور سورتیں نمبر وں کے ساتھ حفظ کئے ہوئے ہیں۔ 
 

شیئر: