Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” لعل“،پاک بحریہ کو خراج تحسین

پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے نئی ٹیلی فلم” لعل“بنائی گئی ہے۔ حال ہی میں فلم کی جھلک پیش کی گئی ہے۔” لعل“ میں پاکستانی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنےوالے اداکار بلال عباس نیوی افسر کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم کی کہانی ایک مچھیرے کے بیٹے سے نیوی کا کامیاب افسر بننے والے نوجوان کے گرد گھومتی ہے بلال کےساتھ کبریٰ خان اور گوہر رشید بھی کام کررہے ہیں۔

 

شیئر: