Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نازیہ حسن کو خراج عقیدت

نامور پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن کا نام ان کے دنیا سے رخصت ہوجانے کے بعد بھی شہرت کی بلندیوں پرہے۔ حال ہی میں پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کی اختتامی تقریب کے دوران گلوکارہ آئمہ بیگ نے نازیہ حسن کے مشہور گیت دوستی سمیت دیگر گیت پیش کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ تقریب کے دوران فواد خان نے ٹائٹل گیت پیش کیا ۔دیگر گلوکاروں نے بھی پرفارم کیا۔
 

شیئر: