Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ ایوان تجارت کے انتخاب میں غیرملکی شریک

جدہ ۔۔۔ جدہ ایوان صنعت و تجارت کے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے غیر ملکی عہدیدار اور سرمایہ کار بھی کثیر تعداد میں پہنچے۔ انتخابی قانون کے بموجب غیر ملکی سرمایہ کاروں کو امیدواروں کو ووٹ دینے کا حق حاصل ہے۔ متعدد غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 17صنعتکاروں اور 61 تاجروں کو ووٹ دیئے۔ مجموعی طور پر 78امیدوار میدان میں تھے۔
 

شیئر: