Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

19ایتھوپین کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ریاض ۔۔۔ ایک پاکستانی شہری بند ٹرک کے اندر 19ایتھوپین کو سوار کرکے تثلیث کمشنری اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ پکڑا گیا۔ اخبار 24کے مطابق باخبر ذرائع کا کہناہے کہ سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو ایک بند ٹرک پر شبہ ہوگیا تھا۔ روک کر تلاشی لی گئی۔ پتہ چلا کہ اس پر 19ایتھوپین سوار ہیں۔ غیر قانونی طریقے سے مقیم ہیں۔ پاکستانی ڈرائیور نے انہیں معقول رقم لیکر اسمگل کرنے کا ٹھیکہ لے لیا تھا۔
 

شیئر: