وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان ندیم افضل چن نے آرمی چیف کی قومی ترقیاتی کونسل میں شمولیت کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں بھی حکومتیں فوج سے پس پردہ مشورے کرتی رہی ہیں تو ہم ایسا کھل کے کر رہے ہیں۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی کے وزیر اعظم کے ترجمان سے خصوصی انٹرویو میں