آٹھ سالہ ایمان دانش نے اپنے چھوٹے بھائی کے لیے گھر میں پڑی فالتو چیزوں سے کھلونے بنانا شروع کیے، تو وہ ان کے بھائی کو بہت اچھے لگے۔ ایمان نے مزید تجربے کیے اور مختلف اشیا بنانا شروع کر دیں۔ آہستہ آہستہ ایمان کی بنائی گئی اشیا کے گاہک آنا شروع ہو گئے۔ مزید جانیے اردو نیوز کے نمائندہ توصیف ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔