پاکستان میں عید الاضحٰی پر قربانی کا جانور خریدنا ایک مشکل کام ہے۔ آپ کو جو بکرا پسند آتا ہے اس کی قیمت بڑھا چڑھا کر پیش کی جاتی ہے، لیکن کوئٹہ میں اس مسئلے کا حل نکال لیا گیا ہے۔ کوئٹہ کی سرکاری مویشی منڈی میں آپ کو بھاؤ تاؤ کرنے کی ضرورت اس لئے پیش نہیں آتی کیونکہ وہاں آپ کو قربانی کا جانور فی کلو کے حساب سے ملتا ہے۔ مزید دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
22, فروری 2025
22, فروری 2025
22, فروری 2025
21, فروری 2025
21, فروری 2025