ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے شوکت علی کیل اور دھاگوں سے قائد اعظم اور دیگر نامور شخصیات کے پورٹریٹ تیار کرتے ہیں۔ ہاتھ سے کیلوں اور دھاگوں کی مدد سے شاہکار پورٹریٹ کیسے تیار کیے جاتے ہیں؟ دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو
02, اپریل 2025
01, اپریل 2025