Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرتارپور راہداری تکمیل کے آخری مراحل میں

پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باوجود کرتارپورراہداری کی تکیمل کا کام آخری مراحل میں ہے، پاکستانی حکام کے مطابق 9 نومبر کو اس منصوبے کا باقائدہ افتتاح کردیا جائے گا۔ اب انڈیا کے سکھ زائرین بغیر ویزا اس مقدس مقام کی زیارت کرسکیں گے۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: