دائی کا پیشہ غیر مقبول کیوں ہو رہا ہے؟ اتوار 13 اکتوبر 2019 14:54 ایک وقت تھا جب لوگ ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے مشوروں اور بچے کی پیدائش کے قریب آنے پر دائیوں کے پاس جاتے تھے۔ لیکن اب یہ پیشہ گاؤں کی حد تک ہی محدود رہ گیا ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے صحافی عدیل اکرم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ اردو نیوز urdu news دائی اماں زچہ و بچہ شیئر: واپس اوپر جائیں