سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پانچ کلومیٹر لمبی دوڑ کرائی گئی ہے جسے رنگوں کی دوڑ کا نام دیا گیا۔ اس دوڑ میں 20 ہزار مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی اور ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر لطف اندوز ہوئے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں
17, دسمبر 2024
16, دسمبر 2024
16, دسمبر 2024