حرمین شریفین سمیت تمام شہروں میں بارش کے لیے خصوصی نماز
حرمین شریفین سمیت تمام شہروں میں بارش کے لیے خصوصی نماز
جمعرات 31 اکتوبر 2019 9:51
شاہ سلمان کی ہدایت پر آج ملک بھر میں نمازِ استسقاء ادا کی گئی ( فوٹو: واس)
حرمین شریفین سمیت سعودی عرب کے مختلف شہروں میں آج جمعرات کو بارش کے لیے نمازِ استسقاء پڑھی گئی۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق بارش کے لیے ادا کی جانے والی نماز کا سب سے بڑا اجتماع مسجد الحرام میں ہوا جہاں کعبۃ اللہ کے پہلو میں امام وخطیب شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ نے امامت کراوئی اور بعد ازاں خطبہ دیا۔