Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوشش ہے اپنے ہر کردار میں ڈھل کر کام کروں: ایشال

پاکستان فلم انڈسٹری کی نئی اداکارہ ایشال فیاض کی پہلی فلم نے باکس آفس پر زیادہ کامیابی تو حاصل نہیں کی مگر وہ نئے کردار چیلنج سمجھ کر قبول کرتی ہیں۔ اپنے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں وہ کیا کہتی ہیں دیکھیے اردو نیوز کے لیے کوکب جہاں کے ساتھ ان کی یہ گفتگو

شیئر: