لاہور میں یوں تو ریستورانوں میں پیٹ پوجا کے لیے ایک سے ایک پکوان ملتے ہیں مگر شاید ہی آپ نے ایسا ریستوران دیکھا ہو جہاں آپ کو کچھ سوچنے کا بھی سامان ملے۔ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان محمد نور خان ’یوفوریا‘ کے نام سے ایسا کیفے چلا رہے ہیں جہاں لاہور کے شہریوں کو کھانے، پینے کے ساتھ سوچنے پر مجبور کرنے کا بھی بندوبست کر رکھا ہے ۔ دیکھیے انعم قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
-
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں