سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے دو طرفہ تعلقات اور خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دو طرفہ کثیر الجہتی تعلقات کی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے انہیں مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
مزید پڑھیں
-
شاہ محمود کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقاتNode ID: 447876
-
’اہم علاقائی امور پر مشاورت جاری رکھیں گے‘Node ID: 450016
-
شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب سے ملاقاتNode ID: 452986