پاکستان سپر لیگ شروع ہو چکا ہے۔ عوام تو دلچسپی لیتے ہیں لیکن سیاسی رہنما بھی اپنی مصروفیات کے باوجود کرکٹ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ پشاور زلمی کی ٹیم کے بارے میں خیبرپختونخوا کے سیاست دان کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے انور زیب کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ
-
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں