جدہ کی فلکیاتی سوسائٹی کا کہنا ہے کہ 11 رجب بمطابق 6 مارچ کو چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ یہ خوبصورت نظارہ آسانی سے دیکھا جاسکتا ہے۔
سوسائٹی کا کہنا ہے کہ رواں برس چاند کا کعبہ کے عین اوپر آنے کا یہ پہلا واقعہ ہوگا جسے عام آنکھ سے دیکھا جاسکے گا۔
مقامی ویب نیوز اخبار 24 نے جدہ کی فلکیاتی سوسائٹی کے حوالے سے بتایا ہے کہ کعبہ کے عین اوپر چاند 9 بج کر 55 منٹ پر آئے گا جسے دیکھ کر دور سے کعبہ کی سمت کا تعین بھی کرنا آسان ہو گا۔
مزید پڑھیں
-
12 رمضان کو سورج کعبہ کے عین اوپر ہو گاNode ID: 253661