Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ کا انتقال

نماز جنازہ اتوار 5 جنوری کو ریاض کی مسجد میں ادا کی جائے گی (فوٹو: اخبار 24)
شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ  سنیچر کو قضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔
ایس پی اے نے ایوان شاہی سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا ان کی نماز جنازہ اتوار 5 جنوری 2025 کو ریاض کی جامع مسجد الامام ترکی بن عبداللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔

شیئر: