سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر صالح بنتن نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک حج انتظامات کے سلسلے میں ابھی حتمی معاہدے نہ کریں۔ ایک انٹرویو میں وزیر حج نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے درخواست کی ہے کہ ’وہ کورونا وائرس کے حوالے سے منظر نامہ صاف ہونے تک حج اور عمرے کے انتظامات کے سلسلے میں انتظار کریں‘- مزید تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔