کورونا کے خلاف طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے مکہ میں موبائل کلینک
کورونا کے خلاف طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے مکہ میں موبائل کلینک
بدھ 8 اپریل 2020 16:12
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ جن میں موبائل کلینکس بھی شامل ہیں۔ مکہ میں یہ موبائل کلینک رہائشیوں کو کیسے طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے، دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔۔۔