Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اماراتی خواتین50ارب ڈالر کے منصوبے چلا رہی ہیں

ابوظبی ...... امارات کونسل کی نائب صدر منی المری نے کہا کہ امارات کی 32ہزار سے زیادہ خواتین 45سے 50ارب ڈالر کے منصوبے چلا رہی ہیں۔ المری نے عالمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اماراتی خواتین ملک میں افرادی قوت کا 43فیصد اور سرکاری ملازمتوں میں 66فیصد ہیں۔ اماراتی خواتین ملک کے30فیصد کلیدی عہدوں پرفائز ہیں۔ تکنیکی ملازمتوں میں انکا کوٹہ 15فیصد ہے۔

شیئر: