Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایسا ماسک جو سماجی فاصلہ رکھنے پر مجبور کر دے

یورپی ملک آئس لینڈ کی ایک ڈیزائنر نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے نئے ڈیزائن کے فیس ماسک تیار کیے ہیں۔ جن کو دیکھتے ہی ایک لمحے کے لیے تو ڈر ہی لگ جاتا ہے۔ اون سے تیار کیے گئے ان ماسکس پر زبان اور خوفناک دانت بھی بنائے گئے ہیں جو لوگوں کو سماجی فاصلہ رکھنے کی یاد دہانی کرواتے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: