سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کلینیکل ٹرائلز کے بعد اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہائیڈروآکسی کلوروکوئین دوا کووڈ 19 کے مرض کو روکنے کے لیے زیادہ مددگار ثابت نہیں ہوئی۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ کہا تھا کہ انہوں نے ہائیڈروآکسی کلوروکوئین دوا استعمال کی تھی۔
تاہم امریکہ اور کینیڈا میں 821 افراد پر کیے گئے تجربے کے بعد یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس دوا نے نمایاں طور پر پلیسبو سے بہتر کام نہیں کیا۔
مزید پڑھیں
-
پاکستان کا اٹلی کو کورونا کے علاج کی گولیوں کا عطیہNode ID: 467681
-
کورونا کے علاج کے لیے ’موثر‘ دوا کلوروکوئین پاکستان میں نایابNode ID: 470471
-
کورونا کے علاج میں پاکستانی ڈاکٹروں کی اہم پیشرفتNode ID: 471511