متعدی بیماریوں کے سعودی ماہر ڈاکٹر نزار باہبری نے کہا ہے کہ یہ بات بے بنیاد ہے کہ کورونا کا شکار ہونے والے مریضوں میں مردانہ کمزوری آجاتی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ یوٹیوب پر ہونے والے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ’ووہان کے 70 فیصد رہائشی طویل عرصے تک گھروں میں محدود رہنے کے وجہ سے نفسیاتی دباؤ کا شکار ہوگئے تھے، یہی وجہ ہے کہ ان کے صنفی جذبات متاثر ہوئے‘۔
مزید پڑھیں
-
صحتیاب افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہNode ID: 486566
-
تفریحی سرگرمیوں کی بحالی سے متعلق گائیڈ بکNode ID: 486571
’کورونا وائرس کے ساتھ زندگی گزارنے کے طور طریقے اپنائے جائیں، جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط کیا جائے اور صحت مند عادتیں اپنائی جائیں‘۔
