’امداد لینے گئے تھے، بیٹے کی جان چلی گئی‘ اتوار 21 جون 2020 6:56 کراچی میں احساس مرکز کے باہر بم دھماکے میں غریب خاندان کے واحد کفیل کی جان چلی گئی۔ گھر والے حکومتی امداد کے منتظر ہیں مگر کسی سرکاری عہدیدار نے رابطہ نہیں کیا۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں کراچی احساس پروگرام ماں بیٹا کراچی کریکر دھماکہ امداد شیئر: واپس اوپر جائیں