مشروم یا کھمبی ایک خودرو پودا ہے جو موسم برسات میں اُگ آتا ہے۔ اس کی کاشت عام نہیں لیکن اسلام آباد کے ایک رہائشی فرخ حسین نے اپنی ایک پرانی غار میں مشروم کی کاشت کی کاشت شروع کی ہے۔ وہ مشروم کس طریقے سے اگا رہے ہیں اور ان کو گاہک کون ہیں؟ دیکھیے حارث خالد کی ویڈیو