یورپ کا سفر شمسی توانائی سے چلنے والی کشتی پر جمعرات 9 جولائی 2020 17:08 شمسی توانائی کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے فن لینڈ کے ایک گروپ نے بحیرہ بالٹک کا سفر کیا۔ ماحولیاتی آلودگی کے تحفظ کے لیے انہوں نے فن لینڈ سے ایسٹونیا تک کا سفر انیدھن کے بجائے شمسی توانائی سے چلنے والی کشتی میں کیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ یورپ فن لینڈ شمسی توانائی کشتی سائنس و ٹیکنالوجی اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں