بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب محمد اسلم خان رئیسانی کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری شروع دن سے انہیں وزیراعلیٰ بلوچستان نہیں بنانا چاہتے تھے۔ سابق صدر کے ساتھ ریکوڈک منصوبے، ٹرانسفرز، پوسٹنگز اور پرویز مشرف کے معاملے پر اختلافات تھے۔
'پیپلز پارٹی ایک طرف پرویز مشرف کو بے نظیر بھٹو کا قاتل کہتی تھی تو دوسری طرف جنرل مشرف کی کوئٹہ آمد پر ان کا استقبال کرنے کے لیے کہا جاتا تھا۔'
انہوں نے کہا کہ وزارت اعلیٰ کے دور میں فوجی قیادت کی جانب سے جلا وطن بلوچ رہنماﺅں سے مذاکرات کے لیے کہا گیا مگر 'میں ضمانت کے بغیر مذاکرات نہیں کرنا چاہتا تھا۔'
مزید پڑھیں
-
’سینیٹ میں بلوچستان کی نمائندگی کو مذاق نہ بنایا جائے‘Node ID: 424046
-
سی پیک منصوبوں میں تیزی کے لیے اتھارٹیNode ID: 432381
-
بی این پی مینگل پی ٹی آئی حکومت سے علیحدہNode ID: 485941