لاہور کی فوڈ سٹریٹ کی رونقیں بحال نہ ہو سکیں پیر 13 جولائی 2020 7:57 لاہور کے 'کھابے' کورونا کے پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی صورت حال نے کتنے متاثر کیے ہیں اس بات کا اندازہ لکشمی چوک میں ہوٹلوں کی صورت حال سے لگایا جا سکتا ہے۔ جہاں اب پہلی جیسی رونق نہیں رہی۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ لاہور فوڈ سٹریٹ کھابے رونقیں لاک ڈاؤں کورونا اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں