لبنان کی بحریہ کے اہلکار بیروت میں ہونے والے دھماکوں کی جگہ کے قریب سمندر میں متاثرین کو تلاش کر رہے ہیں۔ بیروت میں 4 اگست کو ہونے والے دھماکوں میں کم از کم 163 افراد ہلاک اور چھ ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے۔ دھماکوں کے بعد اب بھی امدادی کارروائیان جاری ہیں۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیے