پاکستان میں بننے والے عروسی ملبوسات کو پوری دنیا میں پسند کیے جانے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے کلچر کا عکس ہمارے عروسی جوڑوں میں نظر آتا ہے۔
عروسی ملبوسات کو جدت بخشنے میں ہمارے ڈریس ڈیزائنرز کی محنت شامل ہے۔ انہوں نے وقت کے ساتھ ساتھ بلاشبہ لوگوں کے مزاج کو تبدیل کیا ہے۔
اب جیسا کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی شادیوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔ 2020 میں برائیڈل ٹرینڈز کیا ہیں؟ اس حوالے سے ہم نے معروف فیشن ڈیزائنر کامیار روکنی سے بات کی۔
مزید پڑھیں
-
عروسی ملبوسات کے بدلتے رجحاناتNode ID: 224326
-
عروسی ملبوسات کے کاریگروں کی کسمپرسیNode ID: 493846
-
’جوڑا تو میں اپنا ہی بنایا ہوا پہنتا ہوں‘Node ID: 496146