پاکستان کی کھیوڑہ کان کے نمک سے بننے والے ڈیکوریشن پیس اور بالخصوص لیمپس کی صرف مقامی سطح پر ہی نہیں بلکہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک میں کافی مانگ ہے۔ آخر پنک سالٹ سے تیار کردہ ان ڈیکوریشن پیسز میں ایسا کیا خاص ہے؟ جانیے حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔