ندیوں اور جھیلوں میں رنگ بکھیرتے ہوئے لوٹس سلک کی اشیا بنانے کے بھی کام آتے ہیں۔ لوٹس کے تنوں کو ویسے تو بے کار سمجھ کر پھینک دیا جاتا ہے لیکن ویتنام کی ایک خاتون ان تنوں میں موجود سلک کے ریشوں سے مختلف اشیا تیار کرتی ہیں۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں