ستارہ امتیاز کے لیے نامزد ہونے والی ہر دلعزیز فنکارہ 'بشری انصاری' کہتی ہیں کہ معین اختر اور انور مقصود یہاں تک کہ میرے والد کو بھی میرے بعد تمغہ حسنِ کارکردگی ملا تو میں مذاق میں اپنے ابا سے کہا کرتی تھی کہ 'ابا جی میں تواڈے توں سینیئر ہیگی۔'
'ستارہ امتیاز پندرہ سال پہلے مل جانا تھا لیکن دیر سویر ہو ہی جاتی ہے کوئی بات نہیں۔'
لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹیں بکھیرنے والی بشری انصاری نے اردو نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے پر جس طرح تنقید کا نشانہ بنایا گیا اس پر افسوس ہوا۔
مزید پڑھیں
-
’کراچی کی فلمیں ٹیلی ڈرامہ لگتی ہیں‘Node ID: 497586
-
آج میرا مشکل اور اذیت سے بھرا وقت ختم ہوا: عتیقہ اوڈھوNode ID: 500176
-
’مجھے اپنی اداکاری تو پسند ہے ہی، آواز بھی بہت پسند ہے‘Node ID: 500431